: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پنا م پینح 14 جو لا ئی ( ایجنسیز) کمبو ڈ یا کا ملٹر ی ہیلی کو پٹر جو ٹر یننگ مشن پر تھا د ا ر ا لحکو مت سے جنو ب
میں حا د ثہ کا شکا ر ہو گیا جس میں سو ار پا نچ ا فر ا د ہلا ک ہو گئے ۔ ابھی حا د ثہ کی و جو ہا ت کا پتہ نہیں چل سکا ۔ پو لیس آ فیسر نے بتا یا کہ ا یک شخص ا س حا د ثہ میں ز خمی ہو گیا ۔